بچی سے زیادتی کی کوشش، ملزم گرفتار

بچی سے زیادتی کی کوشش، ملزم گرفتار

ریس کورس پولیس نے 10سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا

راولپنڈی (خبر نگار) مقدمہ درج ، بچی کی والدہ نے بتایا کہ اس کی10سالہ بیٹی دکان پر گئی جہاں رمضان نے زیادتی کی کوشش کی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں