شہری نہر میں ڈوب کر جاں بحق

 شہری نہر میں ڈوب کر جاں بحق

کامرہ گاؤں کے قریب غازی بروتھہ نہر میں ہٹیاں کا رہائشی 35 سالہ محسن نہاتے ہوئے ڈوب گیا

اٹک ( نمائندہ دنیا) ریسکیو 1122 نے نہر سے لاش نکال کر ہسپتال منتقل کر دی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں