کہوٹہ ، نوجوان نے دریا میں چھلانگ لگا کر خودکشی کر لی

کہوٹہ ، نوجوان نے دریا میں چھلانگ لگا کر خودکشی کر لی

25سالہ نوجوان نے دریا میں چھلانگ لگا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا

کہوٹہ( نمائندہ دنیا)گھریلو حالات سے تنگ آکر طلعت محمود ستی نے آزاد پتن پل سے چھلانگ کر خودکشی کر لی ۔ عینی شاہد کے مطابق نوجوان نے دریا میں چھلانگ لگائی۔ ، اسکی قمیض ،موبائل و دیگر اشیا کنارے پر پڑی تھیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں