ایلیٹ فورس کی وردی پہنے پرائیویٹ سکیورٹی گارڈ گرفتار

 ایلیٹ فورس کی وردی پہنے پرائیویٹ سکیورٹی گارڈ گرفتار

گنجمنڈی پولیس نے ایلیٹ فورس کی وردی میں ملبوس پرائیویٹ سکیورٹی گارڈ کو پکڑ لیا

راولپنڈی( خبر نگار) واجد علی ایس آئی نے بتایاکہ باغ سرداراں میں ایک شخص ایلیٹ یونیفارم میں ملبوس ، مسلح رائفل تھا جس کا نام محمد بلال معلوم ہوا جس نے بتا یا کہ وہ کامران وحید امیدوارکشمیرلوکل اسمبلی کا پرائیویٹ گن مین ہے ۔پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں