مورگاہ سے گم ہونیوالی بچی وارثان کے حوالے

 مورگاہ سے گم ہونیوالی  بچی وارثان کے حوالے

مورگاہ پولیس نے 4 سالہ گمشدہ بچی تلاش کر کے وارثان کے حوالے کر دی

راولپنڈی (خبر نگار) بچی کے والد نے درخواست دی تھی جس پرپولیس کے سامنے یہ بات آئی کہ بچی والدین کے ہمراہ ایوب پارک نہیں آئی،سی سی ٹی وی فوٹیج سے پتہ چلا کہ مذکورہ فیملی اپنی بچی کو فیصل مسجد اسلام آباد ہی بھول آئی، ایس ایچ او مورگاہ عمران حیدر نے وفاقی پولیس سے رابطہ کیا اور بچی کو تحویل میں لیکر والدین کے حوالے کر دیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں