کشمیر میں کامیابی عمران خان کی دو ٹوک پالیسی کا ثبوت ہے ، نعیمہ نثار

کشمیر میں کامیابی عمران خان کی دو ٹوک پالیسی کا ثبوت ہے ، نعیمہ نثار

سابق رکن خیبر پختون خوا اسمبلی نعیمہ نثار نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کے عام انتخابات میں تحریک انصاف کی بھرپور کامیابی

ایبٹ آباد (ڈسٹرکٹ رپورٹر) سابق رکن خیبر پختون خوا اسمبلی نعیمہ نثار نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کے عام انتخابات میں تحریک انصاف کی بھرپور کامیابی عمران خان کا ویژن اور کشمیر کے متعلق دو ٹوک پالیسی کا منہ بولتا ثبوت ہے ،کشمیری عوام کے حکمران جماعت پر اعتماد سے کشمیر پالیسی پر مثبت نتائج سامنے آئیں گے ،ان خیالات کا اظہار انہوں نے آزاد کشمیر کے انتخابات کے حوالے سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے کیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں