تصادم مقدمہ میں 11ملزمان کی عبوری ضمانت خارج

تصادم مقدمہ میں 11ملزمان  کی عبوری ضمانت خارج

تھانہ دربندکے گاؤں ڈھیری میں تصادم کیس میں نامزدگیارہ ملزمان کی عبوری ضمانت عدالت نے خارج کردی

اوگی(نامہ نگار) پولیس ملزمان کوحراست میں لیکرتھانہ منتقل کردیاگیا، رمضان المبارک میں دوگروہوں میں راستے تنازع پرتصادم ہواجس میں چھ افرادزخمی ہوئے ،پولیس نے دونوں اطراف کے اقبال ، یعقوب ،ریاست، عثمان، عبدالرحمن، صابرداد ،کریم داد، عبدالمالک، انورشاہ سمیت گیارہ ملزمان کے خلاف مقدمات کااندراج کیا تھا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں