کشمیر کے الیکشن میں پی ٹی آئی کی بھاری اکثریت سے جیت عمران خان کی پالیسیوں کی جیت ہے ۔
ڈی پی او اٹک رانا شعیب محمود نے تھانہ اٹک خورد اور تھانہ جنڈ پولیس کے افسران اور جوانوں کو بہترین کارکردگی پر شاباش
اٹک ( نمائندہ دنیا) ڈی پی او اٹک رانا شعیب محمود نے تھانہ اٹک خورد اور تھانہ جنڈ پولیس کے افسران اور جوانوں کو بہترین کارکردگی پر شاباش دیتے ہوئے انہیں تعریفی اسناد سے نوازاور کہا کہ ایمانداری اور جانفشانی سے عوامی خدمت کرنیوالے ملازمین محکمہ پولیس کا فخر ہیں ۔