حضرو، چیف آفیسر نے عید کے موقع پر صفائی پر بھر پور توجہ دی، طارق ٹوانہ

حضرو، چیف آفیسر نے عید کے موقع  پر صفائی پر بھر پور توجہ دی، طارق ٹوانہ

تحریک انصاف حضرو کے رہنما طارق ٹوانہ نے کہا ہے کہ چیف آفیسر بلدیہ حضرو اور انکی ٹیم نے جس طرح عید الاضحی کے موقع پر صفائی پر توجہ دی

حضرو ( نمائندہ دنیا ) اس پر انکو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ چیف آفیسر بلدیہ حضرو چوہدری تنویر عباس گجر شہر کے دیگر مسائل بھی اسی طرح حل کرینگے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں