آر پی او کا تھانہ پیر ودہائی کا دورہ، ریکارڈ چیک کیا

 آر پی او کا تھانہ پیر ودہائی  کا دورہ، ریکارڈ چیک کیا

آر پی اوراولپنڈی نے رات گئے تھانہ پیرودہائی کا دورہ کیا ، انہوں نے ریکارڈ، حوالات

راولپنڈی (خبر نگار) فرنٹ ڈیسک اورڈیوٹی پر موجود افسران و ملازمین کو چیک کیااور تھانے کی صفائی کے انتظامات کا جائزہ لیا، عمران احمر نے تمام افسران و ملازمین کو ہدایت کی کہ بائیو میٹرک حاضری پر عمل در آمد کو یقینی بنائیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں