کھنہ اور کوہسار کے علاقے سے دو لڑکیاں اغوا،مقدمات درج

کھنہ اور کوہسار کے علاقے سے  دو لڑکیاں اغوا،مقدمات درج

مختلف علاقوں میں دو لڑکیوں کو اغوا کرلیاگیا

اسلام آباد (خبر نگار ) کھنہ پولیس کو شہبازنے بتایاکہ نامعلوم ملزمان نے اسکی دختر(ث) عمر 15سال کو اغوا کرلیا، کوہسار پولیس کو ثمینہ نے بتایاکہ محسن نے اسکی اکیس سالہ بیٹی( س)کو اغوا کر لیا ، پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کردی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں