12افسروں سمیت 34اہلکاروں کے تبادلے ،8لیڈیز اہلکار بھی شامل
وفا قی پولیس کے 12ماتحت افسروں سمیت 34اہلکاروں کے تبادلے کردیئے گئے
اسلام آباد ( خبر نگار) جن میں 8 لیڈیز اہلکار بھی شامل ہیں، ایس ایس پی آپریشنز کے نوٹیفکیشن کے مطابق تبدیل ہونے والوں میں بارہ اسسٹنٹ سب انسپکٹر، تین حوالدار اور 19 کانسٹیبل شامل ہیں۔