راول ڈیم کے قریب سے نوجوان کی تشدد زدہ لاش برآمد

راول ڈیم کے قریب سے  نوجوان کی تشدد زدہ لاش برآمد

راول ڈیم کے نزدیک سے نوجوان کی تشدد زدہ لاش برآمد ہوئی ہے جس کی شناخت نہ ہوسکی

اسلام آباد(خبر نگار ) پولیس نے لاش اپنی تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لئے پمز ہسپتال منتقل کرا دی ہے ، پولیس کا کہنا ہے کہ مقتول کی عمر 28 سال کے لگ بھگ ہے جس نے میرون کلر کی ٹی شرٹ اور جینز زیب تن کر رکھی تھی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں