ایف ایٹ مرکز میں پلازے پر قبضہ
وفاقی دارالحکومت میں شہری کے پلازے پر قبضہ کر لیا گیا
اسلام آباد (خبر نگار )مارگلہ پولیس کو عدیل شیخ نے بتایا کہ اورنگزیب سمیت 6ملزمان نے اس کے پلازے واقعہ ایف ایٹ مرکز پر قبضہ کر لیا ہے ،پولیس نے ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی۔