ٹارگٹ کلنگ سمیت 5مقدمات میں گواہان کے بیان ریکارڈ

ٹارگٹ کلنگ سمیت 5مقدمات میں گواہان کے بیان ریکارڈ

15ملزمان کا جسمانی ریمانڈ منظور، 22جوڈیشل، 2کو قید و جرمانے کی سزا

راولپنڈی(اپنے رپورٹرسے )انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے گزشتہ روزدہشت گردی اور ٹارگٹ کلنگ سمیت5کیسوں میں گواہان کے بیان ریکارڈ کرکے سماعت ملتوی کردی۔ ملزمان بلال اور شبیروغیرہ کے خلاف پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کرکے گرفتار کیاتھا۔ مختلف جرائم میں ملوث 15ملزمان کا جسمانی ریمانڈ منظور ،22 جوڈیشل ،دو کو قید جرمانے کی سزا سنادی گئی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں