تنویر عباس نے ڈائریکٹر ایکسائز راولپنڈی کا چارج سنبھال لیا
نئے ڈائریکٹر ایکسائز راولپنڈی تنویر عباس نے گزشتہ روز اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا
راولپنڈی(اپنے رپورٹرسے ) آج ریجن بھر کے تمام شعبوں کے ایکسائز افسران کا اہم اجلاس بھی آج طلب کر لیا گیا۔ایکسائز حکام کے مطابق آج کے اجلاس میں رواں مالیاتی سال کی ٹیکس ریکوری کے حوالے سے ڈائریکشن جاری کی جائے گی۔