شوکت عزیز بھٹی کے چچا انتقال کرگئے

شوکت عزیز بھٹی کے چچا انتقال کرگئے

شان مارکی مندرہ کے اونراظہر رفیق بھٹی اور سہیل رفیق بھٹی کے والد، سابق رکن پنجاب اسمبلی راجہ شوکت عزیز بھٹی کے چچا اورسسرمحمد رفیق بھٹی انتقال کر گئے

گوجرخان( دنیا رپورٹ ) مرحوم تحریک انصاف کے رہنما کرنل (ر)طارق عزیز بھٹی، احمد عزیز بھٹی ، فیصل عزیز بھٹی ایڈووکیٹ اور روزنامہ دُنیا اسلام آباد کے منیجر پروڈکشن نوید احمد بھٹی کے چچا تھے ، انکی نماز جنازہ میں سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف ، ، سابق ایم این اے راجہ جاوید اخلاص سمیت فوجی و سول افسران ، مقامی انتظامیہ سمیت کثیر تعداد میں سماجی و سیاسی شخصیات نے شرکت کی، نماز جنازہ کے بعد مرحوم کو ہزاروں سوگواران کی موجودگی میں انکے آبائی قبرستان واقع چہاری عزیز بھٹی میں سپرد خاک کر دیا گیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں