اسلام آباد بس سروس منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ، مختلف روٹس پر تیس بسیں چلائی جائیں گی

اسلام آباد بس سروس منصوبہ  شروع کرنے کا فیصلہ، مختلف روٹس  پر تیس بسیں چلائی جائیں گی

اسلام آباد کے رہائشیوں کے لئے جدید و معیاری سفری سہولت کے لئے ’اسلام آباد بس سروس ‘منصوبے کے آغاز کا فیصلہ کر لیا گیا

اسلام آباد (سٹی رپورٹر) منصوبے کے تحت تیس بسیں مختلف روٹس پر چلائی جائیں گی، بسیں ایئر کنڈیشنڈ ہوں گی ، ایک بس میں ستر افراد کے بیٹھنے کی گنجائش ہو گی،سی ڈی اے چیئر مین عامر علی احمد کی زیر صدارت اجلاس میں تمام بورڈ ممبران نے شرکت کرتے ہوئے چیئرمین کو منصوبے پر تفصیلی بریفنگ دی، منصوبے کو حتمی منظوری کے لئے وفاقی کابینہ میں بھجوایا جائے گا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں