ڈی ایچ او ڈاکٹر زعیم ضیا 29جولائی کو ای کچہری منعقد کریں گے

ڈی ایچ او ڈاکٹر زعیم ضیا 29جولائی  کو ای کچہری منعقد کریں گے

ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر اسلام آبادڈاکٹر محمد زعیم ضیا 29 جولائی کو ای کچہری منعقد کریں گے

اسلام آباد(نیوزرپورٹر) ڈاکٹر زعیم ضیا وفاقی دارالحکومت میں کورونا وائرس کے مریضوں ، ٹیسٹ کی سہولیات، ڈینگی ، ٹی بی ، پولیو ، حفاظتی ٹیکہ جات ، فیملی پلاننگ ، ماں وزچہ کے حوالے سے سہولیات کی فراہمی میں مشکلات اور مسائل کاجائزہ لینے کیلئے ای کچہری لگائیں گے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں