پنجاب بینک کامکڈونلڈزکی مخصوص آئوٹ لیٹس پراے ٹی ایم نصب کرنیکامعاہدہ
پاکستان بھر میں پھیلی 640برانچوں اور634اے ٹی ایمز کے وسیع نیٹ ورک کے حامل مالیاتی ادارہ دی بینک آف پنجاب نے مکڈونلڈز کی مخصوص آؤٹ لیٹس پر اے ٹی ایم نصب کرنے کی یادداشت پر دستخط کر دئیے
اسلام آباد(دنیارپورٹ)پنجاب بینک کی جانب سے گروپ چیف کنزیومر اینڈ ڈیجیٹل بینکنگ زاہد مصطفی اورمکڈونلڈزکی جانب سے نیشنل منیجر ریئل اسٹیٹ ڈویلپمنٹ عمر طور نے یادداشت پر دستخط کئے ۔