ایف ایف سی کا غیرمعمولی اجلاس تجارتی کاروباری حصول کی متفقہ منظوری
فوجی فرٹیلائزر کمپنی نے گزشتہ روز جنرل میٹنگ کا انعقاد کیا جس میں ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ نمائندگی کے ساتھ 62.73 فیصد کورم قائم کیا گیا
اسلام آباد(دنیارپورٹ) انفرادی حصص یافتگان کے ساتھ ساتھ تمام بڑے ایکویٹی ہولڈرز جس میں فوجی فاؤنڈیشن، اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن، سٹی بینک، ڈوئچے بینک، MCB، NRL، NIT، ایٹلس کے مختلف دیگر کارپوریٹ اداروں کے نمائندوں نے شرکت کی، حصص یافتگان نے متفقہ طور پر تجارتی کاروباری حصول کی منظوری دید ی۔