شمیم بٹ کا راولپنڈی کینٹ وارڈ 9 سے الیکشن لڑنا خوش آئند ہے، محمد عرفان
راولپنڈی کینٹ بورڈ کے بلدیاتی انتخابات میں شمیم عالم بٹ کا وارڈ 9سے کونسلر کا الیکشن لڑنا خوش آئند اقدام ہے
راولپنڈی (دنیا رپورٹ) شمیم عالم بٹ اپنے علاقے میں سماجی و سیاسی کارکن کی حیثیت سے اپنا مقام رکھتے ہیں، ہم امیدکرتے ہیں کہ وہ آنیوالے الیکشن میں کامیاب ہو کر علاقے کے مسائل کو حل کرنے کیلئے بھرپور جدوجہد کریں گے، ہم ان کی کامیابی کیلئے دعا گو ہیں۔