عمار ملک نے کینٹ الیکشن کیلئے وارڈ 8سے کاغذات نامزدگی جمع کرا دئیے

عمار ملک نے کینٹ الیکشن کیلئے وارڈ 8سے کاغذات نامزدگی جمع کرا دئیے

پاکستان مسلم لیگ ن کینٹ کے کوآرڈی نیٹر ملک فضل الرحمن عرف سیٹھو کے بیٹے عمار ملک نے راولپنڈی کنٹونمنٹ بورڈ کی وارڈ نمبر8سے الیکشن لڑنے کیلئے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے ، ان کا کہنا تھا کہ علاقے کے مسائل کو حل کرنے کیلئے جامع منصوبہ بندی تیار کرلی

راولپنڈی (خصوصی نامہ نگار )پاکستان مسلم لیگ ن کینٹ کے کوآرڈی نیٹر ملک فضل الرحمن عرف سیٹھو کے بیٹے عمار ملک نے راولپنڈی کنٹونمنٹ بورڈ کی وارڈ نمبر8سے الیکشن لڑنے کیلئے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے ، ان کا کہنا تھا کہ علاقے کے مسائل کو حل کرنے کیلئے جامع منصوبہ بندی تیار کرلی۔ ہے ، جیت کر مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے گا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں