ملزمان کا اغوا کرنے کے بعد شہری پر تشدد، قتل کردیا

ملزمان کا اغوا کرنے کے بعد  شہری پر تشدد، قتل کردیا

ملزمان نے شہری کو اغوا کرنے کے بعد تشدد کر کے قتل کر دیا، لاش ہسپتال منتقل کر دی گئی

راولپنڈی (اپنے رپورٹر سے) ریسکیو 1122کے مطابق 37سالہ عرفان کو واہ کینٹ سے اغوا کیا گیا جس کی لاش نواب آباد سے ملی، پولیس نے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں