او جی ڈی سی ایل کی کامیابی ،خیبر پختونخوا میں گیس کے بھاری ذخائر دریافت

 او جی ڈی سی ایل کی کامیابی ،خیبر پختونخوا   میں گیس کے بھاری ذخائر  دریافت

آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) نے صوبہ خیبر پختونخوا کے علاقے ایف آر لکی مروت میں کاواگڑھ فارمیشن پر ویل نمبر 1پر گیس اور کنڈنسیٹ کے بھاری ذخائر دریافت کر لئے

اسلام آباد(دنیا رپورٹ ) یہ دریافت اس لحاظ سے اہم اور منفرد ہے کہ یہ پاکستان میں کاواگڑھ فارمیشن میں پہلی دریافت ہے اور یہ ایکسپلوریشن کے نئے در کھولنے میں اہم کردار ادا کرے گی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں