ایم سی بی کی سپانسرشپ سے پانچ رکنی کوہ پیماٹیم نے کے ٹو کی چوٹی سرکرلی

ایم سی بی کی سپانسرشپ سے پانچ رکنی  کوہ پیماٹیم نے کے ٹو کی چوٹی سرکرلی

ایم سی بی بینک کی سپانسر کردہ پانچ کوہ پیمائوں کی ٹیم جو Hushe ریجن سے تعلق رکھتی ہے نے کامیابی کے ساتھ پہلی دفعہ کے ٹو کی چوٹی سر کرلی

لاہور(دنیا رپورٹ )جو ان کی کوہ پیمائی کی صلاحیت کا منہ بولتا ثبوت ہے ،ٹیم محمد تقی کی سربراہی میں علی دورانی ، مشتاق احمد، یوسف علی اور محمد حسن پر مشتمل تھی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں