پا کستا ن سوسائٹی آف انٹرنیشنل میڈیسن کی دوسری سالانہ کانفرنس آج سے شروع ہوگی

اسلام آباد(نیوزرپورٹر) جس میں دنیا بھر کے ماہرین شرکت کریں گے ،یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز لاہور کے وائس چانسلر ڈاکٹر جاوید اکرم نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کانفرنس کا مقصد شواہد بیسڈ ادویات کو پروموٹ کرنا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں