ماڈل کالجز کی ٹیچرز کا نیشنل پریس کلب کے باہر احتجاج

ماڈل کالجز کی ٹیچرز کا نیشنل  پریس کلب کے باہر احتجاج

اسلام آباد ماڈل کالجز کی ٹیچرز نے جوائننگ لیٹر جاری نہ کئے جانے پر نیشنل پریس کلب کے باہر فیڈرل ڈائریکٹو ر یٹ آف ایجوکیشن کے خلاف احتجاج کیا

اسلام آباد (اپنے رپورٹرسے ) اسلام آباد ماڈل کالجز کی ٹیچرز نے جوائننگ لیٹر جاری نہ کئے جانے پر نیشنل پریس کلب کے باہر فیڈرل ڈائریکٹو ر یٹ آف ایجوکیشن کے خلاف احتجاج کیا ، اساتذہ نے مطالبہ کیا کہ فوری طور پرہمیں جوائننگ لیٹر جاری کئے جائیں ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں