نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- 1100 منصوبےمختلف وزارتوں کےتحت شروع کیےجارہےہیں،فوادچودھری
  • بریکنگ :- بھارت نےافغانستان میں بلین ڈالرزکی سرمایہ کاری کی مگرقسمت نےساتھ نہیں دیا،فواد
  • بریکنگ :- افغانستان میں بھارت کی ساری سرمایہ کاری ضائع ہوگئی،فوادچودھری
  • بریکنگ :- جب اشرف غنی افغانستان سےنکلےتوان کی حیثیت مفرورکی تھی،فوادچودھری
  • بریکنگ :- 3،3 باروزیراعظم رہنےوالےآج مفروری کی زندگی گزاررہےہیں،فوادچودھری
  • بریکنگ :- پاکستان کوکمزوربنانےکیلئےکئی ممالک نےسازش کی،فوادچودھری
  • بریکنگ :- کرکٹ سیریزکی منسوخی پروزیرداخلہ کیساتھ آج نیوزکانفرنس کروں گا،فوادچودھری
  • بریکنگ :- نیوزکانفرنس میں دورہ منسوخی کی وجوہات سےآگاہ کریں گے،فوادچودھری
  • بریکنگ :- قیادت کیلئےہمت،حوصلہ اورقسمت کاہوناضروری ہے،فوادچودھری
  • بریکنگ :- پاکستان نےہمیشہ بھارت کیساتھ اچھےتعلقات کی بات کی،فوادچودھری
  • بریکنگ :- بھارت سےاچھےتعلقات میں رکاوٹ حکمران پارٹی بی جےپی ہے،فوادچودھری
  • بریکنگ :- بی جےپی مسلمانوں کےقتل عام کےنام پرووٹ لےکرآتےہیں،فوادچودھری
  • بریکنگ :- کراچی اورگوادرکوبراستہ مزارشریف تاشقندسےملائیں گے،فوادچودھری
  • بریکنگ :- وزیراعظم کےوژن کےتحت دنیامیں پاکستان مضبوط بن کرابھرا،فوادچودھری
  • بریکنگ :- ملک کیخلاف ہردورمیں سازشیں ہوئیں،ہربارنئی طاقت کیساتھ ابھرا،فوادچودھری
Coronavirus Updates

راجہ عمیرجاویدعباسی سٹیزن فورم مری کے چیئرمین منتخب

 راجہ عمیرجاویدعباسی سٹیزن فورم مری کے چیئرمین منتخب

دنیا اخبار

یہ عہدہ مرحوم حافظ جاوید اخترعباسی کی وفات کے باعث خالی ہو گیاتھا

مری(نمائندہ دنیا )راجہ عمیرجاویدعباسی ایڈووکیٹ سٹیزن فورم مری کے چیئرمین منتخب کرلئے گئے ، یہ عہدہ مرحوم حافظ جاوید اخترعباسی کی وفات کے باعث خالی ہو گیاتھا، جے یو آئی تحصیل مری کے امیر الحاج قاری سیف اللہ سیفی،مرکزی انجمن تاجران مری کے صدر راجہ طفیل اخلاق،ہوٹل ایسوسی ایشن مری کے چیئرمین راجہ عرفان عباسی، سابق نائب ناظم سٹی مرزا سہیل بیگ،راجہ رضوان عباسی، راجہ شہزادرشید، شمس عباسی،مسلم لیگ ق تحصیل مری کے چیف آرگنائزر حمادطیفورعباسی،پی ٹی آئی کے مدثرسرفراز عباسی ،مسلم لیگ ن لیبرونگ کے صدرراجہ غالب بشیر، عبدالوحید عباسی،حافظ عبدالحفیظ عباسی،رمضان خان اوردیگرنے خطاب کرتے ہوئے راجہ عمیرجاویدعباسی ایڈووکیٹ کومبارک باد پیش کرتے ہوئے کہاکہ مری کے شہریوں اورکاروباری حلقوں کیلئے مرحوم حافظ جاوید اخترعباسی کی خدمات ناقابل فراموش ہیں ہم امید کرتے ہیں کہ راجہ عمیرجاویدعباسی ایڈووکیٹ اپنے والد کے نقش قدم پر چلتے ہوئے بطورچیئرمین سٹیزن فورم شہریوں کے مسائل کے حل کیلئے اپنا بھرپور کردار ادا کرینگے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں