ڈسٹرکٹ کورٹس میں موسم گرما کی چھٹیاں، ججز کا ڈیوٹی شیڈول جاری

ڈسٹرکٹ کورٹس میں موسم گرما کی چھٹیاں، ججز کا ڈیوٹی شیڈول جاری

راولپنڈی میں 31 اگست تک ڈسٹرکٹ کورٹس میں موسم گرما کی چھٹیوں کیلئے ججز کا ڈیوٹی شیڈول جاری کردیاگیا

راولپنڈی(اپنے رپورٹرسے )رجسٹرار آفس لاہور کی جانب سے جاری شیڈول کے مطابق ججز کی پچاس فیصد تعداد چھٹی پر اور پچاس فیصد ڈیوٹی انجام دے گی جس کے بعد وہ رخصت پر چلے جائیں گے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں