نور مقدم کے قاتل کوکڑی سزا دی جائے ، سلمان جاوید

نور مقدم کے قاتل کوکڑی  سزا دی جائے ، سلمان جاوید

پاکستان انٹرنیشنل ہیومن رائٹس آرگنائزیشن ضلع راولپنڈی کے کوآرڈی نیٹر سلمان جاوید کا کہنا ہے کہ نور مقدم کے ظالمانہ قتل کی پرزور مذمت کرتے ہیں

راولپنڈی (دنیا رپورٹ) نور مقدم کے قاتل کو کڑی سزا دی جائے تاکہ معاشرہ میں خواتین محفوظ رہ سکیں ،انہوں نے کہا کہ پارلیمنٹ کو ایسے کیسز میں سرعام پھانسی کے حوالے سے قانون سازی کرنی چاہئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں