کامسیٹس یونیورسٹی ایبٹ آباد کیمپس میںنئے انٹرنیشنل سٹوڈنٹس کے اعزازمیں تقریب،تحائف تقسیم کئے

کامسیٹس یونیورسٹی ایبٹ آباد  کیمپس  میںنئے انٹرنیشنل سٹوڈنٹس کے  اعزازمیں تقریب،تحائف تقسیم کئے

کامسیٹس یونیورسٹی ایبٹ آباد کیمپس میں نئے آنے والے انٹرنیشنل سٹوڈنٹس کے اعزاز میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا

ایبٹ آباد (دسٹرکٹ رپورٹر) کامسیٹس یونیورسٹی ایبٹ آباد میں ہائر ایجوکیشن پاکستان کے تعاون سے 150نئے انٹرنیشنل طلباء و طالبات کو داخلے دئیے گئے ۔ اس تقریب کے مہمان خصوصی ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد شہاب خان، پراجیکٹ ڈائریکٹر ایچ ای سی علامہ اقبال سکالر شپ جہانزیب خان اور ڈائریکٹر کامسیٹس یونیورسٹی ایبٹ آباد پروفیسرڈاکٹر امتیاز علی خان تھے ، تقریب کے آخر میں مہمان خصوصی ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد شہاب خان نے انٹرنیشنل سٹوڈنٹس میں تحائف تقسیم کئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں