نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- 7 ماہ میں پولیوکاایک کیس بھی سامنےنہیں آیا،فیصل سلطان
  • بریکنگ :- ملک میں پولیوکےکیسزبتدریج کم ہورہےہیں،فیصل سلطان
  • بریکنگ :- شہری انسدادپولیوٹیم سےتعاون کریں،معاون خصوصی صحت
  • بریکنگ :- پولیوکےقطروں کاکوئی نقصان نہیں،یہ محفوظ ہیں،فیصل سلطان
  • بریکنگ :- عوام پولیوکےقطروں سےمتعلق غلط خبروں پرتوجہ نہ دیں،ڈاکٹرفیصل
  • بریکنگ :- 23 اضلاع میں پولیوکےحوالےسےمحنت کرنےکی ضرورت ہے،ڈاکٹرفیصل
  • بریکنگ :- والدین سےالتماس ہےبچوں کوپولیوکےقطرےضرورپلوائیں،ڈاکٹرفیصل
Coronavirus Updates

پیمپرفیکٹری میں اچانک آگ بھڑک اٹھی،سامان خاکستر

پیمپرفیکٹری میں اچانک آگ بھڑک اٹھی،سامان خاکستر

دنیا اخبار

ریسکیو1122نے آگ بجھائی،سرکاری کالج کی لفٹ خراب،3افرادپھنس گئے

اسلام آباد (خبرنگار)سرکاری کالج کی لفٹ خراب ہو نے سے تین افراد اس میں پھنس گئے جن کو ریسکیو 1122 نے آپریشن کر کے باہر نکالا۔ ادھر روات انڈسٹریل اسٹیٹ میں پمپر فیکٹری میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس سے اندر موجود تمام سامان جل کر راکھ ہو گیا ریسکیو 1122 کی 19گاڑیوں نے آگ بجھانے کے آپریشن میں حصہ لیا ، ایک گھنٹے کی جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پایا ، نقصان کا تخمینہ ابھی نہیں لگایا گیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں