نیشنل میڈیکل اینڈ ڈینٹل اتھارٹی نے 5نجی ڈینٹل کالجوں کے کیس ڈسپلینری کمیٹی کو بھیج دئیے

نیشنل میڈیکل اینڈ ڈینٹل  اتھارٹی نے 5نجی ڈینٹل کالجوں  کے کیس ڈسپلینری کمیٹی کو بھیج دئیے

نیشنل میڈیکل اینڈ ڈینٹل اتھارٹی نے پانچ نجی ڈینٹل کالجوں کے کیس ڈسپلینری کمیٹی کو بھیجے ہیں

اسلام آباد (نیوزرپورٹر) جس میں ان کالج کی جانب سے طلبا کے داخلے کی معلومات فراہم کرنے کی ہدایت کی گئی ہے جو پی۔ایم۔سی ایکٹ کے تحت ایم۔ڈی۔کیٹ پاس کرنے کی لازمی شرط کی خلاف ورزی سے متعلق ہیں ۔ ان کالجوں نے اپنے بی۔ڈی۔ایس پروگراموں میں ایسے طلبا کو داخلہ دیا جنہوں نے ابتدائی طور پر صرف ایم۔بی۔بی۔ایس کا انتخاب کیا تھا جو کہ ایڈمیشن ریگولیشنز کی خلاف ورزی ہے ۔ مذکورہ کالجز کو داخلے کا مکمل ریکارڈ اور اس کے ساتھ مطلوبہ شواہد ڈسپلینری کمیٹی کے سامنے پیش کرنے کی ہدایت دی ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں