کشمیر پر اقوام عالم کی خاموشی لمحہ فکریہ ہے ، سردارعتیق احمد

کشمیر پر اقوام عالم کی خاموشی  لمحہ فکریہ ہے ، سردارعتیق احمد

مسلم کانفرنس کے قائد وسابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردارعتیق احمدخان نے مجاہد منزل میں مختلف وفود سے گفتگو

راولپنڈی (خصوصی نامہ نگار) مسلم کانفرنس کے قائد وسابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردارعتیق احمدخان نے مجاہد منزل میں مختلف وفود سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت مقبوضہ کشمیر کے مسلم تشخص کو ختم کرنے کے لئے غیر ریاستی ہندوؤں کو ڈومیسائل جاری کر کے ڈیموگرافی تبدیل کرنے کی سازش کررہا ہے ،عالمی میڈیا، اقوام عالم ، انسانی حقوق کی تنظیموں اور اقوام متحدہ کی ہندوستان کی ظالمانہ اور پرتشدد کارروائیوں پر خاموشی لمحہ فکریہ ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں