اکادمی ادبیات کے چیئرمین کی لٹریری نیٹ ورک بیلٹ اینڈروڈ کی افتتاحی تقریب میں زوم کے ذریعے شرکت

اکادمی ادبیات کے چیئرمین کی لٹریری  نیٹ ورک بیلٹ اینڈروڈ کی افتتاحی  تقریب میں زوم کے ذریعے شرکت

اکادمی ادبیات کے چیئرمین ڈاکٹر یوسف خشک نے لٹریری نیٹ ورک بیلٹ اینڈروڈ (ایل این بی آر) کی افتتاحی تقریب میں زوم کے ذریعے شرکت کی

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)جس میں چینی صدر شی جن پنگ اور چائنا رائٹرز ایسوسی ایشن کی صدرتھئے ننگ کے علاوہ جاپان ، روس ، چین ، کیوبا ، فلسطین ، ایران ، ، نیپال ، ملائشیا ، انڈونیشیا اورمختلف ممالک سے بہت سے ادبی رہنما ئوں نے شرکت کرتے ہوئے اپنی نیک تمنائو ں کا اظہار کیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں