پاک ،نیوزی لینڈ میچ، کمشنر کی زیر صدارت سٹیڈیم میں اجلاس

پاک ،نیوزی لینڈ میچ، کمشنر کی زیر صدارت سٹیڈیم میں اجلاس

کمشنر گلزار حسین شاہ نے آ ر پی او احمر عمران کے ہمراہ راولپنڈی کر کٹ سٹیڈ یم میں پاکستان نیو زی لینڈ میچز کی سکیورٹی کے حوا لے سے اجلاس کی صدارت کی

راولپنڈی (نیوز رپورٹر) اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ تما م ادارے جنگی بنیادوں پر کام کرتے ہو ئے فول پروف سکیورٹی کو یقینی بنا رہے ہیں تا ہم عوام کی بھی یہ ذ مہ داری ہے کہ قو می مفاد کی خا طر ان اداروں سے بھر پور تعاون کریں اور نظم و ضبط کا بہترین مظا ہرہ کر تے ہو ئے کسی بھی قسم کے نا خو شگوار و ا قعہ سے بچنے کے لئے ہر شخص انفرادی طور پر اپنی سما جی ذ مہ داری نبھائے، اس مو قع پر بر یفنگ د یتے ہو ئے بتایا گیا کہ پاک فوج و دیگر انٹیلی جنس اداروں بشمول اسلا م آباد انتظامیہ کی مد د سے ضلعی انتظا میہ راولپنڈی نے سکیو رٹی کے فول پروف انتظا مات مکمل کر لئے ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں