ساشے اورالشفا ٹرسٹ کا سہالہ کے قریب آئی کیمپ
ساشے پاکستان نے الشفاء ٹرسٹ آئی ہسپتال راولپنڈی کے تعاون سے ساشے کلینک بمقام گاگڑی جاپان روڈ سہالہ میں ایک روزہ آئی کیمپ کا اہتمام کیا
اسلام آباد (دنیا رپورٹ) جس کے دوران ماہر ڈاکٹرز اورٹیکنیکل سٹاف نے تقریباً 50 مریضوں کو جدید آلات کی مدد سے سہولیات فراہم کیں ۔