ناجائز اسلحہ، 6دھر لئے گئے

ناجائز اسلحہ، 6دھر لئے گئے

پیرودہائی پولیس نے علی، واہ نے ارباب، نور، چونترہ نے طاہر، کوٹلی ستیاں نے ثنا

راولپنڈی (خبرنگار) پیرودہائی پولیس نے علی، واہ نے ارباب، نور، چونترہ نے طاہر، کوٹلی ستیاں نے ثنا، کہوٹہ نے ثاقب کو گرفتا رکرکے 1،1پستول اور خنجر برآمد کرکے مقدمات درج کرلیے۔پولیس کے مطابق ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کو کوئی رعایت نہیں دی جائے گی اور کارروائیاں جاری رہیں گی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں