شہر سے 9موٹر سائیکل، 1گاڑی چوری

شہر سے 9موٹر سائیکل، 1گاڑی  چوری

شہریوں کو 9موٹرسائیکلوں، 1گاڑی سے محروم کر دیا گیا

راولپنڈی (خبرنگار) پیرودہائی سے مدثر، بنی سے منعم، فاروق، صادق آباد سے اسد، ویسٹریج سے محبوب، نصیرآباد سے حارث، آر اے بازار سے عمر، ریس کورس سے زاہد کے موٹرسائیکل اور نصیرآباد سے نواز کی گاڑی چور لے اڑے۔ صدر بیرونی میں عبدالماجد سے موٹرسائیکل چھین لیا گیا،مقدمات درج کرلیے گئے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں