ایک گھر سے 4خواتین اور 3مرد گرفتار

ایک گھر سے 4خواتین اور 3مرد گرفتار

ایئرپورٹ پولیس نے ایک گھر سے غیر اخلاقی سرگرمیوں میں مصروف 4خواتین اور 3مردوں کو گرفتار کر لیا

راولپنڈی (خبرنگار) گرفتار ملزمان میں اکبر، عبدالمنان، فرہاد، م، ث، پ اور ق شامل ہیں، ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں