مختلف جرائم میں 5ملزمان کو قید وجرمانے کی سزا

مختلف جرائم میں 5ملزمان  کو قید وجرمانے کی سزا

ضلعی عدالتوں میں مختلف جرائم میں ملوث 5ملزمان کو قید

راولپنڈی (اپنے رپورٹر سے) جرمانے اور پروبیشن کی سزا سناتے ہوئے 17ملزمان کا جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا گیا، 14ملزم جوڈیشل کر دیئے گئے۔ 4ملزمان کی عبوری اور بعدازگرفتاری ضمانت کی درخواستوں پر نوٹس جاری کر کے ریکارڈ طلب کر لیا گیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں