کرسچن کالونی میں فائرنگ سے شہری دم توڑ گیا

کرسچن کالونی میں فائرنگ  سے شہری دم توڑ گیا

تھانہ نصیر آباد کی حدود کرسچن کالونی میں فائرنگ سے ایک شہری دم توڑ گیا

راولپنڈی ( خبر نگار)کرسچن کالونی گلی نمبر 15 میں ملزمان نے گھر میں گھس کر اندھا دھند فائرنگ کی۔فائرنگ سے سجاول راہی نامی شخص شدید زخمی ہو ا جسے زخمی حالت میں ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں