3کروڑ 44لاکھ سے زائد کے آٹھ چیک ڈس آنر

3کروڑ 44لاکھ سے  زائد کے آٹھ چیک ڈس آنر

3کروڑ 44لاکھ روپے سے زائد مالیت کے آٹھ چیک ڈس آنر ہو گئے

اسلام آباد (خبر نگار ) مارگلہ پولیس نے قاسم کے خلاف 50لاکھ ، وقاص کے خلاف گیارہ لاکھ ، کراچی کمپنی پولیس نے آصف کے خلاف ایک لاکھ ،ترنول پولیس نے انور کے خلاف 45لاکھ چالیس ہزار ،ترنول پولیس نے اعظم خان کے خلاف سات لاکھ ، سبزی منڈی پولیس نے عامر کے خلاف 35لاکھ ، لوہی بھیرپولیس نے طلحہ خان کے خلاف ایک کروڑ ستر لاکھ ، محمد طلحہ کے خلاف 25لاکھ روپے مالیت کے چیک ڈس آنر ہونے پر مقدمات درج کرلئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں