نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- ملک بھرمیں 24 گھنٹےکےدوران کوروناسےمزید 24 اموات
  • بریکنگ :- ملک بھرمیں کوروناسےجاں بحق افرادکی تعداد 28 ہزار 252 ہوگئی
  • بریکنگ :- 24 گھنٹےکےدوران 52 ہزار 589 کوروناٹیسٹ کیےگئے،این سی اوسی
  • بریکنگ :- 24 گھنٹےمیں کوروناکےمزید 893 کیس رپورٹ،این سی اوسی
  • بریکنگ :- ملک میں کورونامثبت کیسزکی شرح 1.69 فیصدرہی،این سی اوسی
Coronavirus Updates

اوپن یونیورسٹی کے وائس چانسلر کا سوات کا دورہ ،آج تیمر گرہ جائینگے

 اوپن یونیورسٹی کے وائس چانسلر کا سوات کا دورہ ،آج تیمر گرہ جائینگے

دنیا اخبار

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ضیاء القیوم ،ڈائریکٹر جنرل ریجنل سروسز انعام اﷲ شیخ اور ڈاکٹر ملک طارق وائس چانسلر پرمشتمل تین رکنی ٹیم کوہاٹ

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ضیاء القیوم ،ڈائریکٹر جنرل ریجنل سروسز انعام اﷲ شیخ اور ڈاکٹر ملک طارق وائس چانسلر پرمشتمل تین رکنی ٹیم کوہاٹ ، پشاور اور مردان کے بعد گز شتہ روز سوات ریجنل کیمپس گئی جہاں وائس چانسلر نے یونیورسٹی کے ٹیوٹرز اور طلباء و طالبات سے ملاقاتیں کیں اور ان سے ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن کے بارے میں فیڈ بیک لیا، انہوں نے ریجنل کیمپس کی بلڈنگ کی تعمیر کے لئے سوات میں مرکزی مقام پر زمین حاصل کرنے کے حوالے سے علاقے کی اہم شخصیات سے ملاقاتیں بھی کیں، وائس چانسلر آج تیمر گرہ ریجنل کیمپس کا دورہ کرینگے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں