قراقرم یونیورسٹی یکم اکتوبر سے کھولنے کا فیصلہ

قراقرم یونیورسٹی یکم  اکتوبر سے کھولنے کا فیصلہ

قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر عطا اللہ شاہ کی زیر صدارت اجلاس

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر عطا اللہ شاہ کی زیر صدارت اجلاس میں یونیورسٹی یکم اکتوبر سے کھولنے کا فیصلہ کیاگیا ہے جبکہ یونیورسٹی ہاسٹل 29ستمبر سے کھول دیئے جائیں گے ، سمسٹر امتحانات کو 4اکتوبر سے شروع کروانے کابھی فیصلہ کیاگیا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں