یوفون کو سپیکٹرم لائسنس جاری کرنے کا معاہدہ آج ہوگا

یوفون کو سپیکٹرم لائسنس جاری کرنے کا معاہدہ آج ہوگا

یوفون ٹیلی کام کمپنی کو سپیکٹرم لائسنس جاری کرنے کا معاہدہ آج ہوگا

اسلا م آباد(نیوزرپورٹر) پی ٹی اے کے چیئرمین میجرجنرل (ر) عامر عظیم باجوہ یو فون ٹیلی کام کو سپیکٹرم لائسنس دیں گے ، پی ٹی اے اور یوفون ٹیلی کام کمپنی کے مابین سپیکٹرم لائسنس جاری کرنے کے معاہد ہ کی تقریب کے مہمان خصوصی وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ ٹیلی کمیونیکیشن ہوں گے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں