سینٹرل پولیس آفس میں3افسروں کی الوداعی تقریب ،آئی جی کی بھی شرکت

سینٹرل پولیس آفس میں3افسروں کی  الوداعی تقریب ،آئی جی کی بھی شرکت

اسلام آباد پولیس سے ریٹائر ہونے والے گریڈ 18 کے اکائونٹس آفیسر عبدالرشید خان اور گریڈ17 کے آفس سپرنٹنڈنٹ چودھری محفوظ

اسلام آباد (خبر نگار ) حاجی عبدالرحیم کے اعزاز میں سینٹرل پولیس آفس میں الوداعی تقریب ہوئی جس میں آئی جی قاضی جمیل الرحمان نے بطور مہما ن خصوصی شرکت کی، اس موقع پر دیگر افسران بھی موجود تھے ،ریٹائر ہونے والے افسروں کو اعزازی پولیس شیلڈز اور تحائف پیش کئے گئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں