گیس سلنڈر وں والی گاڑیوں کیخلاف خصوصی آگاہی مہم کا آغاز

گیس سلنڈر وں والی گاڑیوں  کیخلاف خصوصی آگاہی مہم کا آغاز

ایل پی جی گیس سلنڈر وں والی گاڑیوں کیخلاف موبائل ایجوکیشن یونٹ پٹرولنگ پولیس راولپنڈی نے خصوصی آگاہی مہم کا آغاز کر دیا

راولپنڈی (خبرنگار) ایس پی پنجاب ہائی وے پٹرول راولپنڈی ریجن گلفام ناصر وڑائچ کی ہدایات پر انچارج موبائل ایجوکیشن یونٹ ذیشان عباس اے ایس آئی نے ٹیم کے ہمراہ گیس سلنڈر کے نقصانات کے حوالے سے مختلف بس اڈوں اور ٹیکسی سٹینڈ پر لیکچرز دیئے۔انہوں نے کہا کہ شہریوں کے جان ومال کی حفاظت پٹرولنگ پولیس کا فرض ہے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں