نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربااضافہ
  • بریکنگ :- پٹرولیم مصنوعات میں 9 سے 12 روپےتک اضافہ
  • بریکنگ :- پٹرول کی قیمت میں 10روپے 49 پیسے فی لٹر اضافہ
  • بریکنگ :- پٹرول 137 روپے 79 پیسےفی لٹرکاہوگیا
  • بریکنگ :- ہائی اسپیڈڈیزل کی قیمت میں 12 روپے 44 پیسےاضافہ
  • بریکنگ :- ہائی اسپیڈڈیزل کی قیمت 134 روپے 48 پیسےہوگئی
  • بریکنگ :- مٹی کےتیل کی قیمت میں 10 روپے 95 پیسےاضافہ
  • بریکنگ :- مٹی کےتیل کی نئی قیمت 110 روپے 26 پیسےفی لٹرمقرر
  • بریکنگ :- لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے 84 پیسےاضافہ
  • بریکنگ :- لائٹ ڈیزل کی نئی قیمت 108 روپے 35 پیسےفی لٹرمقرر
Coronavirus Updates

گلگت بلتستان عبوری صوبہ ،جماعت اسلامی آزاد کشمیر کا اظہار تشویش

گلگت بلتستان عبوری صوبہ ،جماعت اسلامی آزاد کشمیر کا اظہار تشویش

دنیا اخبار

آزا دکشمیر طرز کا مکمل باوقار و با اختیار نظام دیا جائے ،شوریٰ اجلاس کی متفقہ قرارداد

اسلام آباد(خصوصی نامہ نگار)جماعت اسلامی آزادکشمیر کی مرکزی مجلس شوریٰ کے اجلاس میں گلگت بلتستان کے حوالے سے متفقہ طور پر قرار منظور کی گئی جس میں حکومت پاکستان کی جانب سے گلگت بلتستان کو عبوری صوبہ بنانے کے حوالے سے پیش رفت پرشدید تشویش کا اظہار کیا گیا اور حکومت پاکستان سے مطالبہ کیا گیا کہ وہ گلگت بلتستان کو آئینی اور بنیادی حقوق کی فراہمی کے لئے آزا دکشمیر طرز کا مکمل باوقار و با اختیار نظام دے ،ہمارا مطالبہ ہے کہ شونٹر ٹنل،استور روڈ،بابوسرٹاپ روڈ کو سی پیک کا حصہ بنائے ، حکومت پاکستان گلگت بلتستان میں پہلے سے اعلان کردہ اضلاع تانگیر،داریل، یاسین، اوندوکا فوری نوٹیفکیشن جاری کرے ،گلگت بلتستان میں بلدیاتی انتخابات سے قبل نئی حلقہ بندیاں کر کے شیڈول کا اعلان کرے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں